0
jafarstudio

jafarstudio

jafarstudio


انٹرنیٹ سے جُڑے تمام دوست انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ کے متعلق جانتے ہی ہوں گے
اکثر دوست آئی ڈی ایم تو انسٹال کر لیتے ہیں
لیکن اکثر اوقات اُنہیں آئی ڈی ایم کی بار شو نہیں ہوتی جہاں سے مطلوبہ فائل یا ویڈیو ڈاؤن لوڈ کی جا سکے
تو آپ دوستوں کے ساتھ ایک ٹپ شئیر کرتا چلوں
سب سے پہلے آئی ڈی ایم اوپن کریں اور آپشن میں تشریف لے جائیں
اسکرین شاٹس ملاحظہ کریں

jafarstudio

jafarstudio

jafarstudio

امید ہے آپ دوست سمجھ گئے ہوں گے

والسلام

Post a Comment

Emoticon
:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

Comments system

Disqus Shortname

Pages

 
Top