0
اسلام علیکم۔دوستوں۔
کہتے ہیںFake Call & SMS آج ہم جس چیز کی بات کریں گے۔اسے
اور یہ کیا چیز ہے۔
یہ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے فیک کال یا ایس ایم ایس کیلئے استعمالی جاتی ہے ، آپ اس ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد اس میں کوئی بھی خاص نمبر یا نام ایڈ کریں اس مخصوص وقت پر آپ کو اس نام یا نمبر سے کال یا ایس ایم ایس موصول ہوجائیگا اسکی بڑی خوبی یہ ہے کہ آنے والی فیک کال کو آپ رسیو بھی کرسکتے ہیں اور جھوٹی موٹی بات کرنے کا تاثر بھی دے سکتے ہیں یا پھر یہ کہ کسی خاص اوقات کار میں کسی کی طرف سے اپنی مرضی کے پیغام کے ساتھ کوئی فیک میسج بھی وصول کرکے کسی کو حیران کرسکتے ہیں ، اس ایپ ک ذریعے آئی کال یا میسج کا ریکارڈ بالکل نارمل طریقے سے شو ہوتا ہے یعنی آپ کے علاوہ کوئی نہیں جان سکتا کہ وہ میسج یا کال فیک ہے ،(میں صرف بطور فن اس کا ذکر کر رہا ہوں اسکا صحیح و غلط استعمال آپ شرعی اخلاقی و قانونی طور پر خود بہتر سمجھتے ہیں آپ کئ آڈیاز نکال سکتے ہیں ۔ )



 دعاؤں میں یاد رکھنا خداحافظ

download Android phone Users
http://adf.ly/1YT4cs

Post a Comment

Comments system

Disqus Shortname

Pages

 
Top